Skip to main content

Urdu Poetry_lovely sad Shayare & urdu Ghazals best

میری خواہش ہی رہی کہ کوئی میری تمام تر بےحسی  اور بدتمیزیوں سمیت مجھے چاہے اور چاہتا ہی رہے ...
میرے پہلو میں بیٹھ کر میرا سر زبردستی اپنی گود میں رکھ کے میرے بالوں میں اپنی پیار بھری انگلیاں پھیرتا رہے  ...
میں اُسکا ہاتھ جھٹک دوں تو وہ میرا ہاتھ پھر سے تھام لے ...
میں اُسے دُھتکار دوں تو وہ مجھے گلے لگا لے ...
میں روؤں یا ہنسوں ...لڑوں یا جھگڑوں ...وہ بس مجھے اپنے سامنے رکھے ...
اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے دل کے قریب ....
میں جانے پر اسرار کروں بھی تو وہ مجھے جانے نہ دے میرے رُک جانے کی ضد کرے اور مجھے روک کر ہی دم لے ..
میں محبت نہ بھی کروں تو بھی وہ مجھے محبت کرنے پر مجبور کردے ....
میری خواہشیں بھی نہ بس میری طرح ہی جھلی سی ہیں
بھلا مجھ جیسی عام  کےلیے اتنے خاص سے روئیے بھی اس دنیا میں کوئ رکھے گا ۔۔۔!!

Comments

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem ...

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem... میں نے اتنی محبتیں ادھوری دیکھیں ہیں  کہ مجھے محبت کا مطلب ہی ادھورا لگتا ہے! 🌸

Sad poetry | Urdu poetry | Gazal

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem... Mana k khamoshi behtar he magar kabhi kabhi mujhy lgta he k rothi hoi khamsohi say bolti hoi shakhtein behtar hotti hein keep visiting my blog .

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Most favorite Islamic poetry & Ghazals, Best Urdu Poem...

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem... ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﻢ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﯿﮟ..! 😌🔥