Skip to main content

Urdu Poetry_lovely sad Shayare & urdu Ghazals best

کو‏‏ئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں ٹوٹ کر
تیرے نقش آنکھ کی پتلیوں سے مٹا سکوں
کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں دل سے
تیری عمر بھر کی رفاقتوں کو بھلا سکوں
مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں عمر بھر تیری یاد کا کوئی جشن ہی نہ منا سکوں
اگر ایسی کوئی سبیل ہے تو پھر آزما
جو نہیں تو پھر
مجھے یاد کر، مجھے یاد آ..

Comments