Skip to main content

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem.

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem... 
ہاں میں جانتی ہوں
زندگی تلخ ہے ۔۔۔لمحہ لمحہ آزمائش
یہ ہمیں ستاتی ہے
کبھی لوگوں کے ذریعے کبھی حالات کے
کبھی کبھی بے سبب اسباب کے
مگر ہم چار لوگوں میں بیٹھ کر
ہنس تو سکتے ہیں مگر رو ۔۔۔ہر گز نہیں سکتے
کیونکہ آنسو فقط آپ خود ہی دیکھ سکتے ہیں
کرب آپ ہی محسوس کرسکتے ہیں
دوسرے فقط آپ پر باتیں کریں گے
تمسخر اڑائیں گے ۔۔۔۔تو ۔۔۔
آنسو تو انمول ہیں ۔۔۔۔نایاب
تو انہیں سجدے کے لئے رکھ دیں
اسکو سنایئں ۔۔۔۔اسکو بتایئں 
وہ دیکھے گا سنے گا ۔۔۔
اور سکون مل جاۓ گا

Comments