Skip to main content

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Most favorite Islamic poetry & Ghazals, Best Urdu Poem...

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem...

 
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ خود کو تسلیاں دینا چھوڑ دوں۔۔۔اس خاموشی،کو توڑ کر چیخیں مار کر رؤں۔۔۔۔گلہ پھاڑ پھاڑ کر بولوں کہ نہیں رہا جا رہا مجھ سے تمہارے بغیر میں تھک گئ ہوں خود کو جوڑ جوڑ کر۔۔ٹوٹی ہوی ہوں میں۔۔۔نہیں آ رہا مجھے صبر۔۔نہیں گزاری جا رہی مجھ سے زندگی۔,,
مجھے روز ایسے لگتا ہے جیسے میرے گلے میں کوئ پھانس پھنس گئ ہو۔۔۔۔
میں کھل کر سانس لینا چاہتی ہوں۔۔۔,
نکلنا چاہتی ہوں اس ازیت سے۔۔۔ ⁦💔🌚🙂✌️

  • #__Huma_Qazi

Comments