Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2019

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Most favorite Islamic poetry & Ghazals, Best Urdu Poem...

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Most favorite Islamic poetry & Ghazals, Best Urdu Poem...

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem... جو تم چاہتے ہو وہی چاہتا ہوں خوشی بس تری ہی خوشی چاہتا ہوں ابھی پاس آؤ ابھی چاہتا ہوں میں پھر فاصلوں میں کمی چاہتا ہوں یہ تم سے ملاقات ہے اک بہانہ وجہ جینے کی بس کوئی چاہتا ہو ں شروعات تم سے ختم تم پہ ہوں جو شب و روز سارے وہی چاہتا ہوں کرم، امتحاں وہ تب و تاب تیرے سبھی یاد ہیں وہ سبھی چاہتا ہوں ہوئے خشک ہیں جو جدائی میں سارے میں ان آنسووں میں نمی چاہتا ہوں نبھانا جہاں سے کہاں اب ہے ممکن کسی اور کو ہر گھڑی چاہتا ہوں یہی التجا اپنے رب سے ہے ابرک اندھیرا ہوں میں, روشنی چاہتا ہوں .................اتباف ابرک

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Most favorite Islamic poetry & Ghazals, Best Urdu Poem...

Urdu Poetry - Lovely & Sad Shayare & Ghazals, Best Urdu Poem... مجھے کیا غرض لوگوں کے طعنو سے میں خود نرالی میرے شوق نرالے